the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مرکزی وزارت داخلہ جموں وکشمیر میں غیر قانونی طور پر رہنے والے روہنگیا مسلمانوں کو در بدر کرنے سے متعلق ریاستی حکومت کی بھیجی گئی ایک تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ایک اندازہ کے مطابق، فی الحال جموں وکشمیر میں دس ہزار روہنگیا مسلمان رہ رہے ہیں۔ مرکزی داخلہ سکریٹری راجیو مہرشی کی طلب کردہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں روہنگیا مسلمانوں کو ریاست سے باہر نکالنے کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ میں جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری براج راج شرما اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ایس پی وید نے شرکت کی۔ مرکزی حکومت اب انہیں گرفتار کر واپس ميانمار بھیجنے والی ہے۔ فارینس ایکٹ کے تحت ان لوگوں کی شناخت کر انہیں واپس بھیجا جائے گا۔

مرکزی وزارت داخلہ جموں وکشمیر میں غیر قانونی طور پر رہنے والے روہنگیا مسلمانوں کو در بدر کرنے سے متعلق ریاستی حکومت کی بھیجی گئی ایک تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ایک اندازہ کے مطابق، فی الحال جموں وکشمیر میں دس ہزار روہنگیا مسلمان رہ رہے ہیں۔ مرکزی داخلہ سکریٹری راجیو مہرشی کی طلب کردہ ایک اعلیٰ سطحی

میٹنگ میں روہنگیا مسلمانوں کو ریاست سے باہر نکالنے کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ میں جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری براج راج شرما اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ایس پی وید نے شرکت کی۔ مرکزی حکومت اب انہیں گرفتار کر واپس ميانمار بھیجنے والی ہے۔ فارینس ایکٹ کے تحت ان لوگوں کی شناخت کر انہیں واپس بھیجا جائے گا۔

مرکزی وزارت داخلہ جموں وکشمیر میں غیر قانونی طور پر رہنے والے روہنگیا مسلمانوں کو در بدر کرنے سے متعلق ریاستی حکومت کی بھیجی گئی ایک تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ایک اندازہ کے مطابق، فی الحال جموں وکشمیر میں دس ہزار روہنگیا مسلمان رہ رہے ہیں۔ مرکزی داخلہ سکریٹری راجیو مہرشی کی طلب کردہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں روہنگیا مسلمانوں کو ریاست سے باہر نکالنے کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ میں جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری براج راج شرما اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ایس پی وید نے شرکت کی۔ مرکزی حکومت اب انہیں گرفتار کر واپس ميانمار بھیجنے والی ہے۔ فارینس ایکٹ کے تحت ان لوگوں کی شناخت کر انہیں واپس بھیجا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:

Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.